top of page

Department of Urdu (شعبہ اردو)

Aim

Vision and Mission

بی اے سطح کے طلبا و طالبات کو اردو زبان سکھانا اور اردو زبان کو فروغ دینا۔

بی اے سطح کے طلبا و طالبات میں اردو شعر و ادب کا ذوق پیدا کرن _

قواعد کی رو سے اردو زبان سکھانا اور اسے عامکرنا۔

طالبا و طالبات کو اردو میں اعلیٰ تعلیم _(یونیورسٹی سطح کی تعلیم اور تحقیق) کے لئے آمادہ کرنا۔

اردو زبان و ادب کو فروغ دینے کے لئے وقتا فوقتا مشاعروں، سمیناروں اور کانفرنسوںکا انعقاد کرنا۔

طلبا و طالبات میں پوشیدہ ادبی صلا حیت کو پہچان کر ان کو شعری اور ادبی ذوق کی تربیت کرنا اور ان کو رہنمائی کرنا۔

طلباو طالبات میں اردو ادب کو لکھنے اور پڑھنے کا ذوق پیدا کرنا۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا۔

Subject Combinations

Corse code

Core Subject

A-017

Education, Urdu Literature, Communicative English and Environmental studies

And SEC

Corse code

Core Subject

A-051

Sociology, Urdu Literature, Communicative English and Environmental studies

And SEC

Faculty Members
Copy%20of%20DSC_0057_edited.jpg

Mr. Mohd Javad

Asst. Prof,.HOD Urdu

MA, NET

Latest Notifications